پی ٹی آئی نے ظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جاں بحق ہونے والے پارٹی کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائی کورٹ کے جج سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں