پی ایس ایل سیزن8 کے میچز کے شیڈول کا اعلان،9 فروری سے میدان سجیں گے

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 8 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپرلیگ 8 کے میچز اگلے سال 9 فروری سے مزید پڑھیں