پیٹرول کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں، ترجمان وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی کے معاملے پر آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں، عوام کو ریلیف دینا اور ایڈجسٹمنٹ حکومتی معاملہ ہے۔ ایک بیان میں مزمل اسلم مزید پڑھیں