پہلے صحت کارڈ پروگرام کے تحت سرگودھا سے سینئر صحافی اسجد منیر کا دل کا کامیاب آپریشن ہوا ہے مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  الحمداللہ، وزیراعظم شہباز شریف  کی طرف سے صحافیوں کے لئے پاکستان کی تاریخ کے پہلے صحت کارڈ پروگرام کے تحت مزید پڑھیں