پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ 16جولائی سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 7.67اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3.72روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ پٹرول کی مزید پڑھیں