پوری حکومت جھوٹ پر کھڑی ہے، آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضہ جمانے کی کوشش کی، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے نے کہا کہ پوری حکومت جھوٹ پر کھڑی ہے، یہ فیک نیوز کو فیک کہتے ہیںتو عوام نہیں مانتے۔ آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضہ جمانے کی کوشش کی، مزید پڑھیں