پنجاب میں دو ماہ کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں دو ماہ کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت کی درخواست پر60 دن کیلئے رینجرز تعینات کیے گئے ہیں جو امن مزید پڑھیں