پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ،تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی اداروں  میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔محکمہ تعلیم نے حالیہ سردی کی لہر کے پیش نظر چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار مزید پڑھیں