پنجاب اور خیبر پختونخوامیں بھی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور،پشاور(صباح نیوز) صوبے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔وزیرتعلیم پنجاب مرادراس نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 دسمبر سے 6 جنوری تک تعلیمی مزید پڑھیں