پشاور ہائیکورٹ:امیر مقام کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے مزید پڑھیں