پشاور میں دھماکہ انتہائی قابل مذمت ۔ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے، سراج الحق

لاہور/پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سراج الحق نے کہا ہے کہ پشاور میں دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے۔ حکمران ہر شعبے میں ناکامی کی عبرتناک داستان مزید پڑھیں