پشاور سکھ برادری کے دوافراد پر فائرنگ کامعاملہ،متعدد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں دو روز میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، دونوں واقعات کے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش جاری ہے،متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مزید پڑھیں