پشاورہائی کورٹ، مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی کیخلاف انکوائری کا فیصلہ معطل

پشاور(صباح نیوز) پشاورہائی کورٹ نے مالم جبہ، بی آر ٹی، بلین ٹری سونامی اور بینک آف خیبر کے خلاف انکوائری کا فیصلہ معطل کردیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے منصوبوں کے متعلق ریفرنس دائر کرنے اور کیسز کو دوبارہ مزید پڑھیں