پرویز الہی نے نگران وزیراعلی کیلئے گورنرپنجاب کو 3 نام بھجوا دیئے

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلی کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلی کیلئے نام بھجوائے مزید پڑھیں