پروفیسر محمد ابراہیم کی انتخابی التوا سے متعلق سینیٹ قرارداد کی مذمت

بنوں(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی خیبر پختونخوا، امیدوار این اے 39 و پی کے 102بنوں  سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی مذمت کرتے ہیں۔ کچھ لوگ انتخابات سے بھاگنے مزید پڑھیں