پروفیسر محمد ابراہیم خان نے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نگران امیر کے طور پر حلف اٹھا لیا

پشاور (صباح نیوز) پروفیسر محمد ابراہیم خان نے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نگران امیر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ المرکز الاسلامی پشاور میں منعقدہ حلف برادری کی تقریب میں صوبائی سیکرٹری جنرل عبدالواسع، نائب امراء مولانا محمد مزید پڑھیں