پرفریب نعروں سے بلوچستان کے نوجوانوں کو بھڑکانے والے اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی سازش کی جاتی ہے، پاکستان جغرافیائی طور پر تاریخی اور عظیم طاقتوں مزید پڑھیں