پرامن لانگ مارچ ہر سیاسی پارٹی کا آئینی ،جمہوری حق ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج، لانگ مارچ، دھرنا پر سیاسی، جمہوری اور سماجی پارٹی کا مزید پڑھیں