پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، آڈیٹر جنرل سے سپریم کورٹ کے آڈٹ کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس منگل کو پی اے سی کے چیئرمین نورعالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مزید پڑھیں