پاکستان کی ساتویں زراعت شماری سے ضروری ، بروقت اور مستند اعداد و شمار فراہم ہوں گے۔ احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ساتویں زراعت  شماری کسانوں کے معیار زندگی  کو بہتر بنانے، برآمدات میں اضافے اور قوم کے لئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے  لئے حکومت کے لئے معاون مزید پڑھیں