پاکستان کی افغانستان کو”تنگ آمد” کا پیغام دیتی کارروائی … تحریر : نصرت جاوید

ہماری جغرافیائی سے زیاد ہ نظریاتی سرحدوں کے مستعد نگہبانوں نے بہت چاؤسے صحافیوں کا ایک گروہ تیار کیا تھا۔دہشت گردوں کے خلاف آپریشنوں کے دوران یہ صحافی کئی محاذوں پر ہیلی کاپٹروں میں لاد کر پہنچائے جاتے تھے۔ میدانِ مزید پڑھیں