پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل ای او۔1سیٹلائٹ 17جنوری کو لانچ کیا جائیگا،اسپارکو کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو نے اعلان کیا ہے کہ ملک کا پہلا دیسی الیکٹرو آپٹیکل(ای او۔1) سیٹلائٹ 17 جنوری کو لانچ کیا جائے گا۔ سیٹلائٹ کا مقصد قدرتی آفات کی نگرانی اور قدرتی وسائل مزید پڑھیں