پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف … تحریر نصرت جاوید

ہم ٹک ٹاک کے دور میں جی رہے ہیں۔تقریبا ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہوتوایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔کچھ ہٹ کے کرنا پڑتا ہے۔یوں کرتے ہوئے مضحکہ خیز مزید پڑھیں