پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے میاں چنوں میں بھارتی میزائل گرنے کے اعتراف کے بعد روایتی حریف ملک سے سوالات کے جوابات مانگ لیے۔ ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت وضاحت کریں میزائل پاکستان میں کیسے داخل ہوا، مزید پڑھیں