پاکستان میں اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے75کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں 17،کراچی میں33 اور لاہور میں 13کیسز سامنے آئے۔ اومی کرون کے12کیسز بیرون مزید پڑھیں