پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال مگر مسائل اور پریشانیوں کی آماجگاہ بن چکا ہے-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان ، جس میں قدرتی وسائل کی فروانی ہے – ملک کا ستر فی صد زرعی رقبہ ، معدنی وسائل سے مالا مال مزید پڑھیں