پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، تمام سٹیک ہولڈرز ملیریا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے بھی اقدامات کریں۔ مزید پڑھیں