پاکستان خطے کی ترقی کیلئے علاقائی تعاون کے استحکام اور امکانات پر یقین رکھتا ہے انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سارک کے مقاصد کے حصول کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے سارک کے انتالیس ویں یوم منشور پر اپنے پیغام میں یقین ظاہر کیا کہ تنظیم کو فعال مزید پڑھیں