پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک-برطانیہ تعلقات کو اعلی سطحی رابطوں اور عوامی تعلقات سے تقویت مزید پڑھیں