پاکستان اور برطانیہ متعدد شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تجارت کرنے کی عمدہ صلاحیت رکھتے ہیں۔ یاسر اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)برطانوی لنکاشائر کانٹی کی مقامی حکومت پینڈل کے مئیر یاسر اقبال نے کہا کہ وہ پاکستان کی برطانیہ کے تجارت و برآمدات کو مزید بہتر کرنے کیلئے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے کیونکہ مزید پڑھیں