پاکستان ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اورتعاون کوبہت اہمیت دیتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ تجارت، توانائی، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور ثقافتی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اورتعاون کوبہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کویہاں مزید پڑھیں