پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں اپنی تمام کمٹمنٹس کو پورا کرنے کا جذبہ اور عزم رکھتا ہے۔ محمدشہباز شریف

پیرس(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں اپنی تمام کمٹمنٹس کو پورا کرنے کا جذبہ اور عزم رکھتا ہے،پاکستان کو شدید معاشی چیلنجز سے نکلنے میں دنیا کی معاونت کی قدر کرتے مزید پڑھیں