پانی کے وسائل کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامات ناگزیر ہیں،شہباز شریف

ریاض(صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں