پارلیمان میں آج مضحکہ خیز قرار داد منظور ہوئی، فواد چوہدری

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے مزید پڑھیں