ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان،قیادت روہت شرما کریں گے

نئی دہلی (صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔ اسکواڈ میں کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، دیپک ہودا اور رشبھ پنٹ مزید پڑھیں