ٹانک ،راولپنڈی ۔۔ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سات دہشت گرد مارے گئے

ٹانک ،راولپنڈی (صباح نیوز)ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کے دوران  5 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ سات دہشت گرد مارے گئے،خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید مزید پڑھیں