ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور(صباح نیوز)ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کل(پیر کو) کیا جائے گا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے اپنی مشاورت مکمل کرلی، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کپتان اور کوچ سے حتمی مشاورت کرنی ہے۔ مزید پڑھیں