وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے بجٹ میں کمی کی توبجٹ پیش نہیں کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر کابینہ کا فیصلہ

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے حوالہ سے کابینہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ مزید پڑھیں