وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ جان لیپاوسکی نے بدھ کو ٹیلی فون کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزرا خارجہ نے پاکستان اور جمہوریہ چیک کے درمیان مزید پڑھیں