وزیر اعلیٰ پنجاب انتخاب کیس کی سماعت فل کورٹ کرے ،حکمران اتحاد کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکمران اتحاد نے جاری مشترکہ و متفقہ اعلامیہ میں عمران خان کے الزامات اور تنقید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے مزید پڑھیں