وزیر اعظم کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ ، رواں سال قیمت 8500 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کپاس کی رواں سال قیمت 8500 روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی اور ہدایت کی کہ کپاس کی سپورٹ پرائس مزید پڑھیں