وزیر اعظم کا ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان،صنعتوں کے لئے  بجلی 10 روپے سے زائد سستی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے 69 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی ہے۔ پی ایم آفس کے اعلامیہ مزید پڑھیں