وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہید ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے والد دیگر اہل خانہ سے تربت میں ملاقات

تربت (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مستونگ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کی تربت میں واقع رہائش گاہ  آمد،آئی جی فرنٹیئر کور ساوتھ بلوچستان میجر جنرل بلال سرفراز خان بھی ہمراہ تھے۔وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں