وزیراعلی پنجاب کا لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹ کی داستان گھڑی گئی ، ایسی بات کا ایشو بنایا گیا جس مزید پڑھیں