وزیراعلی پنجاب انتخاب کیس،آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی ،جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ بار کے سابق صدور کے کہنے پر فیصلہ نہیں مزید پڑھیں