وزیراعظم کی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا شہید کی رہائش گاہ پر آمد ،شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا شہید کی رہائش گاہ پر گئے اور شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں