وزیراعظم کی فصلوں کی پیداوار بڑھانے،پیداواری لاگت کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کو سہولیات مہیا کرنے والے اداروں کو فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور پیداواری لاگت کم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ اسلام آباد میں زرعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے اجلاس سے مزید پڑھیں