وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  شرم الشیخ(صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف سے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط  نے شرم الشیخ میں کلائمٹ امپلیمنٹیشن سمٹ کے موقع پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں