وزیراعظم کا گورنر سندھ کو جہانگیر ترین اور علیم خان سے رابطے کا ٹاسک

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ، عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مافیا ہیں، چور ہیں اور کرپٹ لوگ مزید پڑھیں