وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے قازقستان روانہ

دوشنبہ (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ کے لئے روانہ ہو گئے  وزیر اعظم پاکستان، محمد شہباز شریف 3 اور 4 جولائی 2024 کو آستانہ، قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم  کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ مزید پڑھیں